پوسٹ – 2021-05-02

شخصی بہتری کا ایک اور نسخہ
ہر شخص کو بلاک یا لائف سے نکال باہر کریں، جو آپ سے محض مسلکی/سیاسی/ متنازعہ بات پہ ، اندھوں کی طرح بحث کرتا ہے، یا طنز کرتا ہے، اور اس کے علاوہ کسی بھی پر طرح کی تحریرپہ منہ میں لڈ۔۔و لیے پڑا رہتا ہے
پر جیسے ہی آپ سیاسی، مسلکی خواہ سنی شعیہ بریلوی اہل حدیث ، پوسٹ کریں، حق میں ہو یا مخالف، تو ، بے دلیل چیاوں چیاوں کرتا جاگ جاتا ہے، ایسے ہر شخص کو ذندگی اور فیس بک سے نکال دیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.