نارسسٹ کی ایک قسم ہوتی ہے، nاوور ویلیوڈ نارسسٹ – over valued narcissist ، nیہ وہ لوگ ہوتے ہیں، جنہیں بچپن سے ، ایک جھوٹی یا بےجا، عظمت کے قصے پڑھائے گئے ہوتے ہیں، یعنی بڑھا چڑھا کر،
تم آئیڈیل ہو، تمھارے جیسا کوئی نہیں، تم بڑے ہو کر بہت کچھ کرو گا، تمھارے آگے کوئی کچھ نہیں بیچتا،تمھارا کوئی ثانی نہیں وغیرہ وغیرہ، یہ سب کر کر کے، اس کے اندر سے، یہ حس ہی ختم کر دی جاتی ہے، کہ وہ ، کچھ غلط بھی کر سکتا ہے، یا وہ انسان ہے، اور انسان میں نقص بھی ہو سکتے ہیں، وہ خطاوں سے پر ہوتا ہے، nاس حس کو healthy feedback کہتے ہیں جو کسی کی بھی شخصی ارتقا کے لیے،ذہنی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے ، تاکہ وہ ،اپنی شخصیت کے بارے میں، متوازن پرسیپشن رکھے، نہ کہ محض وی آر دی بیسٹ۔
اب پاکستان اسلام کے نام پہ لیاگیا تھا
ہم اسلام کا قلعہ ہیں
چھوٹے کینوس پہ دیکھنا ہے، تو اسلامی جماعتوں کے گماشتوں کا رویہ دیکھیںnnاور چھوٹے کینوس پہ نوٹ کرنا ہے، تو کسی بھی تبدیلی کے مارے نوجوان کا رویہ دیکھیںnnانہیں کس آئیڈیا پر پال پوس کر جوان کیا گیا تھا ؟
تم یوتھ ہو ، تم نے باگیں سنبھالنی ہیں
کیا ہوا ؟ بغیر کسی مناسب ٹیلنٹ کے۔ ہوا بھر دی
شخصیت کو واہمے کا گھن لگ گیا، nڈس اورینٹ کردیا گیا
اب جب عقدہ کھلا تو،کیسے کاٹنے کو پڑتے ہیں
پھر وہn’ہم ہی ہیں’ والے خبط عظمت، اور تقوے کے ہیضے والے، اس
سے شروع کریں ہمارے معاشرے میں، کس طرح، نارسسزم کو پروان چڑھایاگیا ہے۔
اور آج حال دیکھیں۔
پوسٹ – 2021-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد