ایک ڈاکیومینٹری ہے neli roth history of horror nاس کے دو سیزن آئے ہیں nپہلے سیزن میں ، ہر قسط میں ہارر کے الگ الگ عنوان پہ ، بابائے بھیانک ، رائٹرز، ڈائرکٹرز اور لیجنڈز کے کمنٹس لیے گئے ہیں پہلے سیزن کی اقساط کے نام بھی ، ہارر کے مختلف عنوان پہ ہیں nپوری کی پوری ڈاکیومنٹری اس نکتے پر ہے کہ ، ہارر کوئ بھی ہو ، استعاراتی انداز میں ، معاشرے کی بدصورت سچایئوں کو بے نقاب کیا جاتا ہے nجسے عام معاشرہ “Taboo” سمجھتا ہے nnاس میں ایک قسط ہے nجس کا نام ہے – زومبیز ،nnزومبی ، عمومی طور پر ، ایسے شخص کو کہتے ہیں ، جو کسی وائرس، جادو یا کسی اور وجہ سے مر کر ، زندہ ہوجاتا ہے ، اور اس کا کنسرن دوسرے کو چیرنا پھاڑنا ، یا مغز کھانا ہوتا ہے بس
اس پر ایک بہترین فلم ہے ، nخیر، زومبیز کا تذکرہ ، ہسٹری آف ہارر اور، استعاراتی انداز کے ساتھ اس لیے کیا گیا کہ nزومبیز = نارسسٹ / مذہبی / سیاسی کی بہترین تمثیل ہیں
کولہو کے بیل ، لیڈر کے پجاری ، دوسرے پر پرسنل اٹیک ، اپنی حالت سے بے خبر بے سمت سفر پہ رواں دواں ،ا ور بھیانک ترین ہوتے ہیں ، اسلامی/مذہبی زومبیز
ان کی تو شکلیں بھی ، اب ایسی ہوچکی ہیں ، کہ بندہ کیا کہے ، بس گٹکا ڈالا ہوا ہو ، آنکھیں باہر نکلی ہوئی ہوں حلقوں سے اور زور سے ناظم صاحب یا امیر کے پہچھے ، نعرے لگا رہا ہو ، گو امریکا گو
یا ہم ہی ہیں ، حل لول nہسٹری آف ہارر دیکھیں جب موقع ملے –nnنوٹ: مرد حضرات ریزیڈنٹ اییول کی مختلف ہیروئنز دیکھنے سے پہلے این او سی لے لیں ، شکریہ
پوسٹ – 2021-05-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد