پوسٹ – 2021-05-03

یوم حشر نفسانفسی ہوگی ، سگے / خونی رشتے منہ چھپاتے پھریں گے کہ میری نیکیاں نہ لے لے ، مجھ پر گناہ نہ پڑجائیں ۔
اس کا سیمپل دنیا میں آپ کو ، اس وقت نظر آتا ہے جب آپ ، بغیر کسی لگی لپٹی /مروت سے غلط عمل/بات/لاجک/دلیل کے جواب میں ، کاوئنٹر کرو، خواہ حدیث سے کرو، یا دنیاوی علم سے ، بہت سے قال اللہ قال الرسول کے داعی ، منہ چھپانے لگتے ہیں کہ ،اوائڈ کرنے لگتے ہیں ، اس سے کون بات کرے، اس سے گفتگو تو جان کا عذاب ہوجاتی ہے ، والا جملہ کہتے ہیں nکیوں کہ انا آڑے ارہی ہوتی ہے nہہ تو ہے دنیا کا حال ، جہاں ، اگر اپنی غلط بات سے رجوع کرلیا جائے تو خاص نقصان نہیں سوائے یہ کہ ناک نیچی کرنی پڑتی ہے ، وہی جہنم کا نظارہ لگتا ہے انہیں ۔nnاب اندازہ کریں جہاں حساب کتاب ہوگا، جس کے اینڈ پر پتا ہوگا کہ ، استاد جہنم پکی ہے ، nوہاں کیا حال ہوگا ان سو کالڈ سگے رشتے داروں کا ۔۔ خواہ ، کارکنوں کے باہمی تعلقات پڑھ کر سگے بنے ہوں ، یا ، شومئی قسمت سے قدرتی طور پر ۔تو بس وہاں پھر منہ اسی طرح چھپاتے پھر رہے ہوں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.