نارسسزم (نرگسیت ) کی تفصیلی سٹڈی نہ ہونے کہ وجہ سے، ذہنی صحت کے ماہرین، خصوصا ، ریلیشن شپ / کپلز کے درمیان مسائل کا سدباب کرنے کے ماہر افراد، کسی بھی، نرگسیت پسند/ خود پسندی کے ذہنی عارضے کے شکار فریق (خواہ بیوی ہو یا شوہر) کا آسان ترین ٹارگٹ ثابت ہوتے ہیں۔nnوجہ ؟ نارسسٹ، اپنا اچھا/ پلیذنٹ/ معصوم/ مظلوم/وکٹم ، والا بہروپ، ان کے سامنے بہت عمدہ طریقے سے کھیل سکتا ہے، اور جو اس نارسسٹ کا پارٹنر ہوگا، اس کو ہی ، ‘ابیوزر’ قرار دے سکتا ہے۔nnاور پاکستانی مینٹل ہیلتھ پروفیشنلز ؟
جنہیں ایموشنل اور مذہبی بلیک میل ہونے کے لیے دو چار آیات ، اور پانچ چھ احادیث کافی ہوتی ہیں۔۔
پوسٹ – 2021-05-04
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد