پوسٹ – 2021-05-04

شخصی بہتری اور “Social Media Bullies ” کے مستقل ، علاج کی الٹرا میکس پرو
ٹپ nnاگر کوئی آپ کو ، پرسنل سوشل میڈیا پر “bully” کرتا ہے ، اور بار بار ، سمجھانے پر بھی باز نہیں آرہا ، تو اسے بلاک ضرور کریں ، لیکن اس سے پہلے اس کے ، “لنکڈ ان” پر، لنکا ڈھا کر آئیں ، nیقین کریں ، نیٹ کی دنیا تو کیا ، حقیقی زندگی تک میں نجات مل جائے گی ، ایسے چمار سے nوجہ ؟ اس کا ، سیلف پلیزنگ، پیپل پلیزنگ ، اچھا والا امیج ، آپ نے وہاں جا کر تباہ کیا ، جہاں اسے سب سے زیادہ ضرورت تھی ، یعنی پروفیشنل سپیس میں nاب اگر آپ کو مروت چڑھے تو ، پھر آپ اسی قابل ہیں کہ آپ کو، Bully کیا جاتا رہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.