پوسٹ – 2021-05-04

آپ سے گذشتہ جنریشن آپ کے وجود سے پھوٹتے جائز سوالات کو کبھی بھی ایکسپیٹ نہیں کرے گی۔۔
اس میں قصور ان کا نہیں،
اس کنڈیشنگ کا ہے جو صدیوں ان پہ ہوئی ہے، سو صبر رکھیں، اور فوکس کریں، کہ کہیں آپ اپنے سے چھوٹوں کے ساتھ ایسا نہ کریں۔
اس نسل در نسل گیپ کو ختم ان دو تین جنریشن نے کرنا ہے، جو انیس سو ستر سے دوہزاردس تک پیدا ہوئے،
جو آج اور ابھی بیس سے پچاس کی ایج رینج میں ہیں۔۔
ان میں سے چند ہی لوگ ہیں جو یہ سمجھ کر اگے بڑھ سکتے ہیں، کہ nپھر اس کا پھل، تیسری نسل، جو آپ کی موجودگی میں ہی انا شروع ہوچکی ہے، nدوہزار انیس کے بعد ،یعنی جنریشن الفا۔۔
اس کو ہوگا
اب چوائس آپ کی ہے، پرانوں سے رنجی رونے کرتے۔ رہیں، یہ نسل کی نئی فصل پہ شخصی بہتری کے پھول بوٹے لگائیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.