پوسٹ – 2021-05-05

یاسرسہر وردی nکے میسجز سے مکمل ، متفق ، جو وہ وڈیو میں دیتا ہے nروزے والا
شادی والا
طریقہ تھوڑا اختلاف کیا جاسکتا ہے ، وہ اسے نعت نہ کہے ، نشید کہدے ، لیکن ، میسج بہت اچھا دیتا ہے ، تھوڑا طریقہ کار پر کام کرلے اگر ، لیکن سٹل ، محنت کررہا ہے رزلٹ لے رہا ہے، اللہ اور کامیاب کرے ، سوچ میں ٹیڑھ نہ آنے دے ، اپنے کام کے لیے قبول کرلے ، کیوں کہ ، اچھا میسج دیتا رہے گا ، طریقہ بہترکرے گا ، کام خیر کا ہی ہے ۔۔nnکیوں کہ ، یوٹِیوب نہیں جانتا سنی بریلوی مسلک کو ، اسے ویوز اور کانٹینٹ سے مطلب ہوتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ،
اور رہی بات ، جیلس مولویوں کی ، nجو لوگ مسلکی بنیادوں پر یاسر سے جیلس ہوتے ہیں ، وہی اس کی وڈیوز کو ٹرینڈنگ پہ لاتے ہیں
پاکستانی مذہبی طبقے کو نفرت کرنے تک کی تمیز نہیں ، کیوں کہ، اندر سے خود خالی اور جیلس ہوتے ہیں کسی کی بھی کامیابی دیکھ کرnnاب ان “جنتی مولویوں” سے بندہ یہ پوچھے ، تمھیں یاسر کی حرکتوں پر اختلاف ہے ، کرو، اس کی غلط چیز کو پوائنٹ اوٹ کر کے صحیح مشورہ دے دو nنہیں دینا تنقید کرلو ، جائز تنقید کرلو nلیکن ، اس کی شکل ، اس کی مسکراہٹ ، اس کے چہرے پہ سجی سنت رسول کے ہوتے ہوئے بھی اگر تم اس کے چہرے جو کہ اللہ نے دیا ہے ، اس کا مذاق اڑاتے ہوتے ، تو
کیا تم یہ کہنے کہ حق دار ہو کہ nn- Yasir Soharwardinنعت کا مذاق بناتا ہے nاگر وہ بناتا بھی ہے تو ، ایسے لوگوں سے جن کے اندر خیر ہوتی ہے کہ ، مثبت کام کررہے ہیں ، اللہ توفیق دے ، تو بہتر ہوجائیں گے کہ ، روح بری نہں nباقی اللہ جسے ہدایت ہے nتم اپنا بتاو، تم لوگ خود کیا کررہے ہو ، nکون سی نفرت ہے جو اس پر نکال رہے ہو
غور سے سوچنا
یہ حب نعت ہے یا بغض مسلک

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.