کیا خبیث قسم کے سوالات آتے ہیں، لوگوں کی طرف سے، nاب یہ دیکھوnnاس کیفیت کو کیا کہتے ہیں۔ nجب ، دس دس پندرہ پندرہ سال چھوٹی، سیپیوسیکسوئل (sepiosexual) کم عمر لڑکیاں ، آپ کی ادھیڑ عمری پہ اٹریکٹ ہوتی ہیں ، اور اپ کو، بغیر کسی وجہ کے، اپنا آپ ، پیڈو فائل (pediophile) لگنے لگے، nnیہ سیپیوسیکسوئل کیا ہوتا ہے؟nnزہانت/انٹیلیجنس پہ اتنا فدا ہونا کے کرش ہوجائے، اور چاہنے کے باوجود ، سوچتے چلے جاو، حتی کہ ہشیاری آنے لگے۔۔ nیہ بھی ہوتا ہے؟
ہاں بھئی بڑے گیم ہیں انسانی نفسیات کے nتو مجھ سے کیوں پوچھ رہا ہے ؟ میں تجھے سیپیوسیکسول لگتا ہوں یا پیڈو فائل۔
او بغیرت رمضان کا احترام کرلے
تو نے کیا دس دس پندرہ پندرہ سال چھوٹی لڑکیوں کا بتا کر ؟
ابے بھائی، میں تجھ سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ اگر لڑکیاں اس طرح اٹریکٹ ہوں اور کسی کو پیڈو فائل لگنے لگےاپنا آپ تو کیا کرنا چاہہے
دیکھ اس کیفیت کا ایک علاج ہے ڈینائل موڈ اور ود ڈرال۔
وہ کیسے، تو وہ لڑکیوں کا فون آئی ڈی وغیرہ دے۔ اور اپنے دماغ کو سجیشن دے کہ ایسا کچھ نہی۔ ہوا، تو ذہین نہیں ہے لڑکیاں مائل نہیں ہئں، اس طرح پیڈو فائل والی بے جا کیفیت۔ بھی ختم ہوجائے گی۔
او تو دفع ہو یار، ایڈا توں، سگمنڈ فرائڈ دا کھوتا، دفع دور۔nn- نفسیاتی دکان دار کی ڈائری سے اقتباس
پوسٹ – 2021-05-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد