پوسٹ – 2021-05-05

خود پسندی کا شکنجہ nnپانچویں قسطnnپھر ایک وقت آتا ہے کہ ، یہ نارسسٹک شخص/فرد، آپ کو اکیلا چھوڑ دیتا ہے ، آپ کو دیوار سے لگا کر ، خود مظلوم بن کر ، آپ کو گلٹی قراد دے کر، nپاکستان میں اس کا بہترین طریقہ ، بات بے بات آنسو نکال لینا ہے nnپھر یہ نارسسٹ، دوبارہ آپ پر منڈلانے لگتے ہیں nاس عمل کوnNarcissitic hoovering nہوورنگ کا بنیادی مطلب ہوتا ہے ، ویکیوم کلینر سے صفائی کرنا
جلدی سے کوئی چیز کنزیوم کرلینا nاس مکاری کی چند نشانیاں ہوتی ہیں nnمثلا ، آپ سے اچانک سے رابطہ کرلے گا ، ناسٹلجک بننے کی کوشش کرے گا
خود کو گلٹی مانے گا
اہم ، تاریخوں / واقعات پر آپ سے ملنے کی کوشش کرے گا ، رابطہ کرگے گاnnپاکستان معاشرے میں ، حقوق العباد پر مبنی اسلامی باتیں کرے گا
کتنا بھی دور رہہ لوں تمھاری یاد ستاتی رہتی ہے جیسی باتیں کرے گا
تحفے تحائف لائے گا
کوہ ہمالیہ سے دعوے کرے گا
دوسروں کو بیچ میں ڈال کر صلح صفائی کی کوشش کرے گا
خود کو ضرورت مند شو کرے گا تاکہ آپ مائل ہوں nآپ کے سوشل سرکل میں آپ کے بارے میں افواہیں پھیلائے گا nآپ اگر رابطے سے انکاری رہیں تو، بہت ہی عجیب الزامات لگائے گا جن کا سر پیر نہیں ہوگاn”یہ تو اتنی سی بات تھی ، ارے مجھے تو یاد نہں ، بول کر، چیزوں کو نارمل کرے گا ، جیس کچھ ہوا ہی نہں nخود کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے گاnnوغیرہ وغیرہ nnیہ سب نشانیاں ہیں کہ nآپ کے ساتھ hoovering والی ترکیب آزمائی جارہی ہے ، اک بار آپ دوبارہ ، اسے جوائن کریں ، تو پھر وہی سرکل چلے گا جو اوپر بیان کیا گیاnnاس کا حل ، رابطے کی مکمل اور حتمی کٹوتی ہوتا ہے ، اس سرکل کو ختم اس کے علاوہ نہں کیا جاسکتا
غرض یہ کہ nnنارسسسٹک پرسنالٹی ڈس آرڈر کا شکار شخص ، کے شکنجے میں پھنسے ہوئے افراد کے کیے، نکلنا مشکل اس وجہ سےبھی ہوتا ہے کہ، اس تعلق رشتے میں رہتے ہوئے، گیس لائٹنگ ، آپ کے امیج / مائنڈ ، مینی پولیشن کی وجہ سے ، آپ کی اپنی نظروں میں آپکی اتنی (bad reputation)ہوچکی ہوتی ہے، ایسے افراد کی طرف سے کہ ، آپ کے ساتھ یہ سب کرنے والا ،آپ کو اور آپ کے اطراف والوں کو یہ کنونس کرچکا ہوتا ہے کہ
آپ کی تکالیف حقیقی نہیں، وہم ہیں ،بلکہ آپ کسی اور چیزکا غصہ اس نارسسٹ پہ اتار کر ایسی بدمزگی پھیلارہے ہو۔nnچھوٹی سی مثال ہے، nبہت سے لوگوں نے مجھے بتایا ہے، پاکستان کی سیاسی مذہبی اسلامی جماعت، کے تربیت یافتہ ،افراد اکثر اوقات (سب نہیں پر اکثر)، کسی ادارے کے سربراہ بنتے ہے، تو ان کی مذہبی نارسسزم( یعنی میں سب سے اچھا مسلمان ہوں)n کی وجہ سے ان سے نہ ایمپلائیز سنبھالے جاتے ہیں، نہ ہی کام ٹھیک کروایا جاتا ہے، کوئی مناسب طریقے سے آواز بلند کرے تو ، نوکری سے نکالا جاتا ہے، مختلف پراجیکٹس کے پیسے نہیں دیے جاتے یا کم دیے جاتے ہیں،
اور جب مزید بات کی جائے، تو کہا جاتا ہےn’انہیں نوکری نہیں ملی تو یہ ایسے بولتے ہیں ،جیلس ہوتے ہیں ‘ والا کارڈ استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسے افراد سے دور کرتے ہیں، کہ عقدہ نہ کھلے، ذاتی اٹیک کرتے ہیں، تاکہ اپنی بچت رہے، توجہ ان پہ نہ جایے،۔
وغیرہ وغیرہ،یہ اسلامی جماعت کی مثال ہے، سوچیں اب جو مذہب یا اسلام کا چورن یا اسلامی نظام کا چورن نہیں بیچتے ان کارپوریٹ ، اداروں کا کیا حال ہوگا
بہرحال ،خالص کارپوریٹ ،ادارے پھر بہتر ہوتے ہیں کہ مکمل مادیت پرست ہوتے ہیں۔
ان لوگوں کا تو بہت برا حال ہے تقوے کے ہیضے کی وجہ سے، بہرحال اسلامی جماعت کے، مذہبی نارسسزم پہ پھر کبھی بات کرہں گے، فی الحال یہ سمجھ لیں کہnBad rapportچونکہ یہ نارسسزم کا طریقہ ہے، کہ بیڈ ریپورٹ بنا دو، مینی پولیٹ کردو، سامنے والے کو وہمی قرار دے دو ، nاس کی امیج اتنی خراب کردو کہ اس کی اپنی نظروں۔ میں اس کی وقعت نہ رہے تاکہ نارسسٹ محفوظ رہ کر، قال اللہ قال الرسول کر سکے ، وہ بھی، لوگوں کے سامنے نیک بننے کے لیے۔nnایسے لوگوں کی مفصل ، حرکات، Farhan Zafarnکی مشن بیسڈ ادارے نامی تحریر پوائنٹ آوٹ کی گئی ہیں nجس کی اقساط ان کی وال پر موجود ہیں nایک لنک مجھے ملا ، وہ یہ رہاnnhttps://www.facebook.com/FarhanZafarShah/posts/10218154454826630nnاگر دلچسپی رکھتے ہیں تو پڑھ لیں nn’nاور تو اور گیس لائنٹگ / مینی پولیشین کا عمل جو اوپر بیان کیا وہ اتنا ہولناک ہوتا ہے کہ اس ابیوز کا شکار، مکمل طور پر، حقیقت کی دنیا سے ناتاتوڑ کر ، سیدہ فاطمہ الزہرا کی کہانی کا ‘اسلم’نامی کردار بن کر رہ جاتا ہے۔nnجس کہانی نے گزشتہ دنوں بہت دھوم مچای nnکچھ ہی گھنٹوں میں اچھے خاصے شئیر لے لیے تھے nnملاحظہ کیجئے n، مذہبی نارسسٹوں کا شکار ایک “ہیومن” آبجیکٹ کا حال nnhttps://www.facebook.com/fatimatuzahra.2050/posts/1327541720960931nnنوٹ: فرحان ظفر اور فاطمہ ، دونوں کے وہم و گمان میں بھی نہں تھا کہ ، ان دونوں کی مخصوص پوسٹس کو ، میں “نارسسزم” والی سیریز جو لکھ رہا ہوں ، اس کے لیے استعمال کروں گا 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.