پوسٹ – 2021-05-05

ہماری حالیہ گفتگو / کمنٹنگ سے مجھے اپنی یہ والی پوسٹ یاد آگئی nnایک بنیادی اصول سمجھ لیں nممکن ہی نہیں پھر کہ آپ کی نبض پہ ، کوئی ہاتھ رکھ سکے nخصوصا غصے اور منفیت میں ناٹ ہر وقت nاصول / ٹپ یہ ہے کہ nجو محسوس کر رہے ہوں ، اس کے الٹ ، بالکل الٹ ، مکمل الٹ، ایک سو اسی درجے زوایے والے کریکٹر میں آ کر ،ریسپانڈ کریں nنوٹ: انتہائی مشکل ہے ، تقریبا ناممکن ہے ، پر نتیجہ ایسا ہے نا ، کہ ۔۔۔۔۔
اس مرحلے تک پہنچے کا پہلا آزمودہ ، راستہ nخاموشی ، فیلنگ لیس ، امپٹی ، خالی ، بلیک نیس ، سپاٹ ، جیسے ابھی اور اسی وقت دنیا میں وارد ہوئے ہو ، جیسے خلائی مخلوق ہو ، یعنی دماغ میں کچھ نہیں ۔۔کم از کم اس دنیا کو لے کر
پھر کہتا ہوں ، انتہائی شدید مشکل ہے nپر رزلٹ nآئے ہائے ، کیا بات ہے ۔۔یک بنیادی اصول سمجھ لیں nممکن ہی نہیں پھر کہ آپ کی نبض پہ ، کوئی ہاتھ رکھ سکے nخصوصا غصے اور منفیت میں ناٹ ہر وقت nاصول / ٹپ یہ ہے کہ nجو محسوس کر رہے ہوں ، اس کے الٹ ، بالکل الٹ ، مکمل الٹ، ایک سو اسی درجے زوایے والے کریکٹر میں آ کر ،ریسپانڈ کریں nنوٹ: انتہائی مشکل ہے ، تقریبا ناممکن ہے ، پر نتیجہ ایسا ہے نا ، کہ ۔۔۔۔۔
اس مرحلے تک پہنچے کا پہلا آزمودہ ، راستہ nخاموشی ، فیلنگ لیس ، امپٹی ، خالی ، بلیک نیس ، سپاٹ ، جیسے ابھی اور اسی وقت دنیا میں وارد ہوئے ہو ، جیسے خلائی مخلوق ہو ، یعنی دماغ میں کچھ نہیں ۔۔کم از کم اس دنیا کو لے کر
پھر کہتا ہوں ، انتہائی شدید مشکل ہے nپر رزلٹ nآئے ہائے ، کیا بات ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.