پوسٹ – 2021-05-05

اکتوبر ، دوہزار بیس میں ، nکہانی کاری / افسانہ نگاری کے لیے موصول ہونے والے دو آئیڈیازnnپہلا پلاٹnnایک ذہنی مریض/سوشیو یپتھ جو اوور ایج کنواریوں کو عورت نہیں سبجیکٹ سمجھتا تھا، ان کو آبزور کرتا تھا ، ان کے ذہن سے کھیلتا تھا ایک میریڈ عورت کے عشق میں پڑگیا ، جو کسی اوور ایج کنواری کی بڑی بہن تھی ۔nnدوسرا پلاٹnnایک ماہر نفسیات عورت ، جس کی شادی نہیں ہو رہی تھی ، لیکن وہ ریلیشن شپ ایکسپرٹ بن بیٹھتی ہے ، آہستہ آہستہ ، وہ اپنے ایک پیشنٹ پر مائل ہوجاتی ہے پر پیشنٹ جنسی مریض ہوتا ہے ، یعنی بغیر سگنل کا موبائل ، وہ عورت سے فرمائش کرتا ہے تم میری سائکو تھراپی کرو ، اور اس کے لیے تمھیں فحش نگار بننا پڑے گا، عورت اس کے پیچھے مرنے والی ہو رہی ہوتی ہے ، تو ہو حقیقی مردوں عورتوں کی کیس سٹیڈز کو ، جنسی کہانیوں میں بدل کر ، اس شخص کو خوش کرتی ہےnnنوٹ: او کون لوگ او تسی اوئے ، کیا لگتا ہوں تمھیں میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.