یار بات سن، ایک خیال نے چونکا دیا ہے،
کیا ؟
یہ جو مرد دن بدن، غیر ضروری حد، جذباتی اور بے جا حساس ہوتا جا رہا ہے، اور خواتین، غیر فطری حد تک، لاجکل
غیر فطری لاجکل کیا ہوتا ہے؟؟
یار عورت فطری طور پر موڈ سوئنگز کی ملکہ ہے نا ، قدرت نے، ایموشنل انٹیلیجنس،زیادہ دی ہوتی، ہے، اس کی خوبصورتی بھی اسی میں ہے،
اوہ ہاں تو ؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ، میڈیا، ٹیکنالوجی، مطالعے تک آسان رسائی نے، جنریشن زی کی کاکیوں میں، لاجکل کا مصالحہ، بڑھا دیا یے، اور جنریشن زی کے لونڈے ، جذباتی حساسیت کے چکر میں، بے عمل اور قوت فیصلہ سے تھوڑا دور ہوگئے ہیں؟
یعنی تمھارا مطلب یہ ہے کہ ۔nnجینڈر رول بدل رہے ہیں، فطری جبلتیں ڈسٹرب ہو رہی ہیں، کیوں کہ لاشعوری طور پر تو عورت آج بھی مرد کے پیچھے رہ کر چلنے کو تیار ہے، اگر وہ اسے محض ڈیٹ کے لیے پیچھے نہ چلائے، بلکہ گھر میں بات کرنے کی ہمت بھی رکھیں
ہاں ایک بھی ایک پہلو ہے
ہو سکتا ہے، ایسا ہی ہو، یا پھر ممکن ہے، آج تم نے سحری میں، لسی تین کی جگہ چھ گلاس پی لی ہو۔
ودف برو ؟
ہاں تو ؟ باتیں دیکھ اپنی، ایڈا توں، ماہر سماجیات بھاگ یہاں سے۔
پوسٹ – 2021-05-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد