خاندان /برادری میں، رائج کوئی، ایک بےتکی رسم بدل سکتے ہو ؟
نہیں ؟
تو پھر کسی سیاسی یا اسلامی جماعت ،میں رہ کر کچھ نہیں بدل سکتے، وہاں ہونا محض ، گھر کے ایشوز سے صرف نظر، اور ڈسپلیسمنٹ آف اینگر ہے، اور کچھ نہیں nپر تمھارا دماغ، اس بات پر کنڈیشنڈ (پروگرامڈ ) ہے، کہ تم nملک و قوم کے لیے کچھ کر رہے ہو
اور ذہنی مرض اگر بڑھ گیا ہےتو تمھیںnn’امت کی فلاح و بہبود والا درد اٹھے گا’n کہ تم، کچھ بڑا کر رہے ہو۔
نہیں، تم ایسا کچھ نہیں کر سکتے
کیونکہ، اگر، تم خاندان برادری کو، کسی غیر شرعی یا غلط بات پر کنفرنٹ نہیں کر سکتے ، nتو تم کسی عالمی طاغوت، بلکہ عالمی زیادہ ہوگیا، ملکی طاغوت کا بھی کیا اکھاڑ لوگے، ملکی بھی چھوڑ، اپنے شہر کی حد تک بھی کچھ نہیں کر سکتے سوائے، الیکشنوں کا بائیکاٹ کرنے کے، مکار اور زود رنج بیواؤں کی طرح ، اپنا مقدمہ ، اللہ کی عدالت میں پیش کرنے کے
نہی عن المنکر گھر سے شروع کرو، امر باالمعروف تو آسان ترین کام ہے، چند اسلامی میسیجز لکھو، خواہ ان پی عمل ہو یا نہ ہو، بس واٹس ایپ کر کے، کہ
نیچے nجمعتہ المبارک لکھ دو۔۔
پوسٹ – 2021-05-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد