پوسٹ – 2021-05-07

خود پسند کا شکنجہnnبارہویں قسطnnاس طرح کے نارسسٹس یعنی خود پسند افراد کو ، کو چالاکیاں، مکاریاں، مینی پولیشن گیم ںہت پسند ہوتے ہیں
اور وہ اپ کو یہ محسوس کرواتے ہیں، کہ آپ کو ان کی توجہ، ان کی لگاوٹ کے لیے، ‘لائن’ میں لگنا پڑے گا، کمپٹیشن کرنا پڑے گا
اور اگر خوش قسمتی سے آپ ان کا یہ پیٹرن سمجھ جائیں, یہ رویہ سمجھ جائیں ا, اور اس کے بارے میں، ان سے بات کریں کریں کہ، یہ چیز آپ کو ، تنگ کررہی ہے ، بے آرام کر رہی ہے، تو وہ آپ کو کو غیر ضروری حساس ، حتی کہ پاگل بھی، کہہ سکتے ہیں nnاس کے علاوہ وہ آپ پرnnarcissistic stonewalling nاپلائی کریں گے، nسٹون والنگ کا مطلب ہوتا ہے، رابطے میں رکاوٹ، بات سے انکار، مکمل قطع کلامی، سوالوں کے جواب میں طویل خاموشی یا پھر ، اگنور کرنا،
وہ ایک دم آپ سے
جان چھڑانے والے انداز میں
اچھا یار جاو معاف کرو کہ کر nبس مجھے کچھ نہی سننا
جیسی بات کرکے ، گفتگو کو مکمل ختم کردینگے
فون پہ ہونگے تو فون کاٹ دیں گے، وغیرہ وغیرہ
اور بہت سے ایکسٹریم کیسز میں، یہ سائلنٹ ٹریٹمنٹ یعنی خاموشی کا وقفہ، گھنٹوں، دنوں بلکہ مہینوں پہ محیط ہوجاتا ہے nn وہ آپ ہے جذبات کو، بے وقعت، غیر مستند (invalidate)nکردیں گے۔
اور اتنی گیس لائٹنگ کریں گے کہ آپ کو محسوس ہونا شروع ہوجایے گا کہ آپ واقعی کھسک چکے ہیں ۔
گیس لائٹنگ – Gas lighting ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہوتاہے کہ nنارسسٹ ٹائپ / یا ایموشنل ابیوز/جذباتی استحصال کرنے والے افراد، جب آپ کی عقل ، آپ کے فہم ، آپ کی یادداشت بارے ، آپ کو شک میں مبتلا کردیں ، کہ تم وہمی ہو ، ایسا کچھ نہیں ہو رہا، جیسا تم سوچ رہے ، حقیقت کچھ اور ہے تم خوام خواہ مجھ سے بدگمان ہو ، میں تمھارا خیر خواہ ہوں وغیرہ وغیرہ ،nnآپ خود دیکھیں گے کہ ، اس سب کے نیتجے میں آپ کا انداز معذرت خواہانہ ہوتا چلا جائے گا اس وقت بھی ، جب آپ کی غلطی بھی نہ ہو
اور تو اور ، nآپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ، کہ آپ کی ذہنی حالت یہ ہوچکی ہے، کہ اپ ایک بظاہر ،بڑی عمر کے فرد کو جس نے آپ کے ساتھ یہ سب کیا ہے ، قطع نظر صنف اور تعلق nاسے رسپیکٹ کے بنیادی اصول سکھا رہے ہوں گے۔
یہاں یہ جاننا انتہائ، اہم ہے، کہ نارسسٹ اپنے گرد ایک فرضی، سفاک اور پراسرار۔ سی دنیا بن لیتا ہے، جس میں، اس نے اپنی بیماری آپ کو دے دی ہوتی ہے،
آپ کو اس پورے ریلیشن شپ میں غیر ضروری طور پر حساس پاگل نفسیاتی مریض بات برا ماننے کے حیرت انگیز طور پر وہ کل وہ الفاظ، وہ جذباتی حملے ، آپ کے
نرگسیت زدہ پارٹنر خواہ رشتہ تعلق کوئی بھی ہو ، کی طرف سے ادا کیے جائیں گے جن کو اب دوبارہ برداشت کرنے کا مظاہرہ بھی کر چکے ہوں
اور بارہا کرچکے ہوں ، پھر بھی ، آپ کو ، حساس ، اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنکنے والا کہا جائے گا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.