خود پسند کا شکنجہnnپندہویں قسطnnآپ کو ٹشو بنا کر ، ڈسٹ بن کرنے/مسترد کرنے والا جو مرحلہ ہوتا ہے یہ ہوتا ہے کہ، بس ہوگیاn اب کسی قسم کی جذباتی سپورٹ نہیں دی جائے گی n، اچھا محسوس کروانے کی کوشش نہیں کی جائے گی
حتی کہ چیزوں کو کلئیر کرکے بھی ختم نہیں کیا جائے گا کہ کس کی کیا غلطی تھی (کلوژر) nبس ختم کر دیا جائے گا
خود پسندی کے ذہنی عارضے یا نرگسیت کے شکار اشخاص آپ کو اتنا حقیر اور اتنا نیچ محسوس کروادینا،چاہتے ہیں، کہ آپ اپنے آپ کو عام انسان سے بھی کمتر سمجھو
اور اکثر اوقات اسی ،مرحلے میں، یہ ہوتا ہے کہ، شکار کے ساتھ، انتہائی، ناروا اور توہین آمیز سلوک کیا جاتا ہے ۔nn نرگسیت زدہ شخص کا یہ طریقہ ہوتا ہے ، کہ وہ یہ ثابت کرے کا کہ ،ان کا شکار، ان کی زندگی کے لئے ،ہرگز ہرگز ضروری نہیں ،بلکہ وہ کوئی وقعت ہی نہیں رکھتا۔
ایسا وہ منھ سے نہیں بولتے ،اگر منہ سے بولیں گے تو ڈیفینیٹلی، ان کا امیج خراب ہو گا، وہ ایسا رویہ اختیار کرتے ہیں ، ایسا ماحول بناتے ہیں،
کیونکہ، بقول ان کے ، ان کا شکار، ان کی کیفیات، ان کی ضروریات پر ،پورا نہیں اترا ،اور انکی ضروریات کیا ہوتی ہے ؟
غیر معینہ مدت تک ان کے ، دنیا کے سامنے اور اپنے سامنے، بنائے،ہوئے جھوٹے امیج کو ایموشنل، اور سوشل سپورٹ دیتےچلا جائےnn یہ نرگسیت زدہ شخص قطع نظر صنف و تعلق ، کسی بھی انسان کو نارمل سے ابنارملٹی کی طرف پھینک سکتا ہے ،nnکیونکہ آپ نے رشتوں ،تعلقات، کیفیات ، احساسات کے بارے میں جو زندگی سے سیکھا پڑھا ہوتا ہے، nاس سب کو ڈیل کیسے کرتے ہیں، nوہ نارسسٹ، اس سب کو تلپٹ کر کے رکھ دیتا ہے، کانسیپٹ تباہ اور پھر تعلق ، رشتہ بناتے ، انسان ڈرنے لگتا ہے،۔nnلیکن اسکی ازیت بھی ختم نہیں ہوئی۔
کیوں کہ مسترد کرنے کے بعد ،سب نہ سہی پر اکثر
وکٹمز کے ساتھ
وہ مرحلہ آتا ہے، جسے، Hoovering ,کہتے ہیں
یعنی دوبارہ سے اپنی طرف مائل کرنا، پھر اسے جھوٹی اپنائیت دکھا کر اذیت کدے میں بلانا جسے وہ تعلق کہتا ہو nاکثر اسلامی جماعتوں یا مذہبی تحریکوں، یا پھر مختلف مکتبہ فکر کے، کے سیاسی نارسسٹ پجاری، آپ کو یہ کرتے نظر آئیں گے، اچھا چلیں چھوڑیں ، بیٹھ کر بات کرتے ہیں
مناسب فورم پہ ائیں۔nnان کا مقصد آپ نہیں اپنا امیج اور اپ کا استحصال ہوتا ہے،
پوسٹ – 2021-05-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد