پوسٹ – 2021-05-07

کیا تم اپنے کسی سیاسی مخالف جس سے تمھیں نفرت ہو یعنی اس کے نظریے سے، اور تم اس کی ایسی تیسی بھی پھیرتے رہتے ہو، پر کیا تم اس کا مکمل سماجی بائیکاٹ کر سکتے ہو ؟
گھر میں، دوستوں میں، کاروبار میں، نوکری پہ ،محلے میں،
نہیں ؟
تو کس منہ سے کہتے ہو کہ حکومت چوروں کو ساتھ ملا کر بنی ہے۔؟
یا فوج / ایجنسیاں, عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اگے لیٹ جاتی ہیں
شرم نہیں آتی ؟
مروت زدگی اپنی ختم کرو پہلے علی اعلان۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.