Najmul Hasannnتو آپ کا مطلب ہے ۔۔ کہ ایم کیو ایم والے بھی صرف زبانی کلامی کہانی کرتے رہے ہیں nذرا کراچی کے مڈل کلاس بلکہ لوئر مڈل کلاس میں رہنے والے غیر مہاجروں کے ساتھ کسی شام ایک کپ چائے پیو ۔۔ اندازہ ہوجائے گا آپ کو اپنے اسٹیٹس کے وزن کا ۔۔ باقی آخری جملہ صحیح ہے آپ کا۔۔ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔ nnوجہ : مجھے کوئی ایسا انصافی دکھائیں جس کا نام طارق چیمبر ، فاروق دادا ، ارشد ٹی ٹی ، فہیم کمانڈو ، فیصل موٹا ، نعیم شری ، صولت مرزا ، کامران مادھوری ۔۔ بارہ مئی ، حیدر پلازہ ، وغیرہ وغیرہ ایسا ہو ۔۔nnتحریک انصاف ایک بے نشانہ تیر ہے اور ایم کیوایم ایک کاذب فتنہ ۔۔۔ بات کو سمجھیں اتنے مزے سے اوور سمپلی فائی نہ کردیا کریں ہر چیز کو۔ اس کا فائدہ الطافی مہاجر لے جاتے ہیں ۔nnیہ مہاجرکے نام پر مہاجروں کی بجانے والوں کا ٹولہ آج تک بشری زیدی کا خون ناحق چاٹ رہا ہے ۔۔ جب کہ تحریک انصاف والوں کو ابھی تک زہرہ شاہد کا قاتل نہیں ملا ۔ ایسے مزے سے موازنہ نہ کردیا کریں nnہاں کل کو اگر انصافیوں نے بھی ایسا کچھ کیا جو یہ ایم کیوایم کرتی رہی ہے ۔۔ تو nبشرط زندگی ۔۔ خیر ٹارگٹ کلنگ ولنگ جیسی موت مرنے تو آیا نہیں ہوں میں انشاللہ ۔۔ بشرط زندگی ایم کیو ایم سے زیادہ گندی گالیاں اور سخت تنقید بھی انصافیوں پر کرنے والا شخص میں ہی ہوں گا۔۔ لیکن ایسا ہوگا نہیں ۔۔ عمران جیسا بھی ہے ۔۔ اس نے جس کلاس کو سیاست میں اٹھایا ہے ۔ وہ بیچارے چائنہ بم کو بھی جہاد کشمیر سمجھ بیٹھتے ہیں اس لیے ان سے کم از کم یہ امید نہیں کہ یہ لوگ یعنی انصافی ایم کیو ایم جیسا کچھ کریں گے ۔۔۔یہ لوگ متعصب نہیں ۔۔ بے وقوفانہ حد تک معصوم ہیں ۔۔ اتنا مارجن تو دیں انہیں کم از کم ۔۔

اترك رد