پوسٹ – 2021-05-09

پاکستان کے مذہب فروش / سیاسی مذہب فروش/ اسلامی جماعت سے جڑے بے عمل اور ابلیس فطرت نارسسٹ ٹولے کا مذہبی اقوال شئیر کرنا ، ایسا ہی ہے، جیسے، سنی لیون پردے اور طہارت کے مسائل پر جانی سن سے گفتگو کرے nاگر آپ اس پاکستانی مذہبی طبقے کی ظاہری فیس بک وال، اور دعوتی باتوں پہ جا کر ان کے کردار کو جج کرتے ہیں،n بغیر حقیقی زندگی میں انہیں پرکھے۔۔ تو یقین کریں، آپ کے ساتھ جو ہورہی ہے، بہت ستھری ہورہی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.