پوسٹ – 2021-05-12

اداروں کو لعن طعن کی جاتی ہے کہ ان پہ جائز تنقید کی جائے، تو یہ، وڈیو نکال دیتے ہیں، یعنی پرسنل اٹیک کرتے ہیں،اسلامی جماعتوں/سیاسی مذہبی سوداگروں کے اداروں/افراد کی، اخلاقی ، مالی کرپشن، پہ بات کی جائے، تو یہ لوگ بھی، ذاتی اٹیک ہی کرتے ہیں، بس وڈیو نہیں نکال پاتے۔ تو یہ کہہ کر جلن نکالتے ہیں، اسے نوکری پہ نہیں رکھا، اس لیے ایسے بول رہا ہے،
اس کا کوئی ذاتی مسئلہ ہے،
ایک تو یہ ہر چیز فیس بک پہ ڈال دیتا ہے۔
فرق کیا ہے، پھر اسٹبلشمنٹ مافیا اور ان میں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.