ساتھ بیٹھے، اسلامی جماعتوں کے، اخلاقی کرپٹ اشخاص کی ، فرعونیت ، کو تو ، دل ہی دل میں برا کہو، یعنی ایمان کے کم تر درجے پہ، خوش رہو، کہ سوشل پریشر ہے، مفاد ہے، رشتے داریاں ہیں، بہت سے خوف ہیں، کہ کسی حق کے نور سے، فکر و عمل سے بھرا ،نصر من اللہ و فتح قریب والا فون آجائے گا، اور پھر جان نکل جائے گی ان مجاہدوں کی
لیکن مشرف برا ہے، ایک فون پہ لیٹ گیا تھا
لیکن اسرائیل تک چونکہ پہنچ نہیں ہے، اس لیے، اس کو منہ بھر بھر کر کوسنے دو، اور اس معاملے میں، زبان سے برا کہنے والا ایمانی درجہ اپ گریڈ کرلو
شٹ، یار کسے توتیا بناتے ہیں یہ ؟ خود کو ؟
پوسٹ – 2021-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد