پرسوں، صدر کی سائیڈ سے ایک کولڈرنک ، ستر کی خریدی، nاگلے دن وہی کولڈرنک بہادر آباد سائڈ سے، سو روپے کی، قیمت پوچھ،کر واپس رکھ دی، اور سنا دی کہ ستر کی ہے، سو کی نہیں۔ پیسے ہیں، پر اتنی کوئی مجبوری نہیں،n علاقہ مہنگا، ریٹ زیادہ، nعلاقہ ہلکا ریٹ سستے،
جیسے
کمپنی انہیں، ہول سیل ریٹ، علاقہ دیکھ کر طے کرتی ہے۔
مجھے پورا یقین ہے، اس نے روزے پورےرکھے ہوں گے، نمازیں ، تراویح ، شب بیداری بھی کی ہوگی، اور آج کل اس کی فیس بک ڈی پی پر فلسطین سے ، اظہار یکجہتی بھی چل رہا ہوگا nنوٹ: ہوسکتا ہے، صدر والے نے غلطی سے سستی دے دی ہو پھر بھی میں تین چار جگہوں۔ سے پتا کرونگا، اور اگر صدر والی غلطی سے سستی مل گئی ہے تو ،سٹیٹس ایڈٹ نہیں کروں گا، کبھی کبھار سرکشی اور بغیر کسی وجہ کے، غلط فہمی کا شکار ہو کر، پاکستانیوں کو لعن طعن کرنے اور پھر راہے سے نہ رجوع کرنے کاچسکا تو لوں گا ہی
پوسٹ – 2021-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد