پوسٹ – 2021-05-12

کل کون کون، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے طور پر، نئے کپڑے نہیں پہن رہا , سویاں، پکوان، نہیں کھا رہا ؟
یا پھر محض
اللہ پاک غزہ پہ رحم کرے
حکمران بے غیرت nسعودیہ یہ nاسرائیل وہ
اس سب سے کام چلانا یے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.