پوسٹ – 2021-05-16

خود پسند کا شکنجہ – Narcissistic Personality Disorder – NPDnnتئیس ویں قسطnnتصور کریں اس شخص کی کیفیت، جس نے ڈرتے ڈرتے ،جرات کرکے، ایسے افراد کا پردہ چاک کرنے کی کوشش کی ہو ,اور سوسائٹی نے۔ اسے قید تنہائی کی پھانسی پہ لٹکا دیا ہو ، اس کی شخصیت کے پرخچے اڑا دیے ہوں
اسے شرمندہ کیا جاتا ہو، اسے توڑ کر رکھ دیا ہو، ہو وہ شکار ہو، وہ مظلوم ہو ،لیکن اس کو ، خودساختہ خلاق کے دائرے میں لا کر ظالم قرار دیا جا رہا ہوں
اسے تو تمیز نہیں
اس کی زبان کےساتھ کتا بندھا ہوا ہے
تلخ نوائی/ منفیت کرتا ہے
درج ذیل جملہ ایسے ہی ایک فرسٹریشن سے بھرے مخلص کارکن کا ہےnn”اخلاقیات کا سہارا لے کر مسکرا مسکرا کر، عملا کسی کی زندگی خراب کرکے مذہب کے نام پہ، اس کی ایسی تیسی کرو، وہ کم خطرناک ہے،لیکن اس سب کا وہ تذکرہ کرے تو اس میں اخلاقیات ضروری ہے، طریقہ واردات سمجھیں، مدعے سے توجہ ہٹانے کی کوشش، nاس نے ذمے داروں اور اداروں تک کے نام بتائے ہیں
پر جیسا کہ کہا، کہ مذہبی نارسسزم پہ تحریر الگ سے لکھی جائے گی، اس والی میں صرف سوئیاں چبھوئی جائیں گی nبہرحال مذہبی نارسسزم ہو یا جذباتی استحصال، اس کے شکار افراد کا دوہرا درد سمجھیں ، اس کو شکاری بھی بدنام کررہا ہوتا ہے گیس لائٹنگ کے ذریعے، اور سوسائٹی بھی۔
ایسے تمام افراد ،جو ان مضامین کے نتیجے میں، اپنے اپنے تعلقات، اور اپنے اپنے پارٹنرز کو، شک کی نگاہ سے دیکھنے لگیں ہوں، ان سب سے یہ کہنا تھا، کہ برائے مہربانی، ایک ا مکمل طور پر خود پسندی کا ذہنی عارضے کا شکار شخص کی حرکات، اور جنرلی تعلقات کے تلخ و شیریں مراحل جو کہ ہر رشتے /تعلق میں، موجود ہی ہوتے ہیں، اس میں فرق کریں،۔
انہیں بالکل بھی، نارسسزم سے مت ملائیں۔
یہ موضوع انتہائی، وسیع ہے اس لیے، تعارفی مضامین کے ذریعے بس nمختلف پہلووں کو
ذرا ذرا ٹچ می، ٹچ می ہی کیا گیا یے،
اور اب،
مختصر پوسٹس پہ مبنی یہ ،سلسلہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، nnآئندہ چند تحاریر،
میں درج ذیل موضوعات پہ بات کی جائے گیnnکیا اس NPD کا شکار افراد، بذات خود مظلوم ہوسکتے ہیں ؟۔
کیا ان کے ساتھ ، نرم خوئی / ہمدردی کا معاملہ کرنا چاہئے ؟
نارسسٹ کا جعلی خوش اخلاق ماسک اور گیس لائٹنگ nنارسسٹ کا اگلا شکارnn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.