یار میں بہت بدمزاج، تلخ، اور بہت غصے والا منافق شخص ہوں، اپنی وال پہ کی گئی پوسٹس کے ںالکل الٹ ہوں، میرے سٹینڈرڈ ڈبل سٹینڈرڈز اور غلیظ ہیں، بلااشتعال، بغیر کسی زبان درازی یا الزام تراشی، یا پرسنل اٹیک کے،یعنی کوئ، مجھے کچھ نہ بھی کہے، کوئی ایسا ویسا جملہ، اشتعال انگیزی، نہ بھی کرے ، تب بھی میں اس کی ناک رگڑ دیتا ہوں،، میرے جیسوں کا علاج قید تنہائی یے،
پھر بھی تم اگر مجھ سے گفتگو فرمانے، بار بار آرہے ، کسی بھی وجہ سے، تو یہ بھی میرا ہی فالٹ ہے
اوکے خوش ؟nn- ٹکریں سے ماخوذ
پوسٹ – 2021-05-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد