پوسٹ – 2021-05-18

فرحان ظفر nnپراجیکٹ یقین چیک کریں ، مجھے اب یقین ہوگیا ہے ، ،اور میں نے پر پوسٹ ، بغور وزٹ کی ہے ، ہر اینگل سے دیکھا، سنا ، سمجھا اور غور کیا ہے ، مجھے لگ رہا ہے کہ میں ، اب ذہنی صحت مندی کی طرف رواں دواں ہوگیا ، اس معاملے میں ، میں ، اپنے دوست، جمشید ریاض کا شکر گزار ہوں nاس پراجیکٹ کے ایک ماہر نفسیات صاحب ہیں ، زعفران جمیل ، اور ایک ہیں ، شہروز صاحب ، آپ بس ان دونوں سے اپنا سیشن کروائیے گا ، آپ بھی ٹھیک ہوجائینگے nاس پیج پر موجود، وڈیو رکشاپس دیکھ کر بھی کافی افاقہ ہوا ، nآپ بھی دیکھیں ، آنکھیں بند کرکے nباقی مجھ پر چھوڑ دیں ، میری فکر مت کریں ، میں بس ، روز پیج اور ویب سائٹ وزٹ کرکے کی ، ٹھیک ہوجاوں گا انشاللہ nمجھے پراجیکٹ یقین پر یقین ہے
شکریہ جمشید ریاض nnشکریہ Project Yaqeennnنوٹ: nمیں جلد آپ سے ، اس پیج کو محض وزٹ کرکے ، خوشگوار زندگی گزارنے سے متعلق ، سٹوری شئیر کروں گا، کہ ، کیسے ، اس پراجیکٹ نے مجھے جینا سکھایا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.