پوسٹ – 2021-05-19

پاکستان جیسی مذہبی/اخلاقی طور پر ، منافق سوسائٹی میں ، ظالم کے ساتھ بھی “انسانی” بنیادوں پر ، نرم سلوک اختیار کرنے کا درس دیا جاتا ہے nاور یہ درس دینے والے ، زیادہ تر، مذہبی افیونچی /خونی رشتے دار ہوتے ہیں ۔nnیہ مذہبی نارسسزم / منافقت کی ایک چھوٹی سی مثال ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.