پوسٹ – 2021-05-19

پاکستانیوں کی اکثریت، بغض، حسد، مکر کینہ، پیسو اگریشن، کی وجہ سے خاموش رہتی ہے، نہ کہ غور فکر ہے لیے، یا عبادت کہ نیت سے، لیکن چونکہ، اندر سے منافق ہیں، سوشل امیج بھی اچھا رکھنا یے تو، خود کو اور لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے، اپنی بغض بھری خاموشی پہ nnخاموشی کلام کی مرشد ہے nاک چپ ہزار سکھ nجیسے میسجز کا پردہ ڈالتے ہیںnnاپنے اندر کے سناٹے اور ، پیسوو اگریشن کو چھپا کر، “بردبار” بنے والے ، بربادوں کے نام،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.