جوں ہی آپ نارسسٹ (npd) کا شکار فرد کے ساتھ ، اسی کی زبان میں، بات کریں گے یا اس کو رسوا کرکے قطع تعلقی کریں گے، تو ، برادری/اطراف کے بہت سے مصلحت پسند کھسرے ، اعتدال، اسلام، مذہب, مواخات کے نام پہ، عفو و درگزر کا سبق پڑھانے آجائیں، ان سے پوچھیں۔nn بے غیرت اس وقت کہاں مرے ہوئے تھے، جب تمھارا یہ مسلمان بھائی، narcissistic abuse ، کی وجہ سے ذندگی اور تعلق کو زہر کررہا تھا nایسے کھسروں سے دور رہیں، یہ ، نارسسٹ سے زیادہ مہلک ہوتے ہیں۔

اترك رد