خاموش پیڈوفائل بی لائک۔
چلو خاموشی سے، لڑکیوں کے پروفائل پہ جا کر، بالکل شروع میں، بچپن کی تصاویر دیکھ کر آتا ہوں، جنہوں نے اپنی ڈی پی نہیں لگائی ہوتی، پھر ان نقوش سے اندازے لگا لوں گا کہ یہ کتنے سال ہی ہوگی، اور اب کیسی دکھتی ہوگی، شرافت بھی قائم رہے گی اور ٹھرک کا بھی انتظام ہوجایے گا۔۔nn- وہ پردہ دار تھی اور میں خبیث ، سے ماخوذ
پوسٹ – 2021-05-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد