پوسٹ – 2021-05-24

پاکستانی مذہبی ، موٹی ویشنل اسپیکرز کی عمومی اصلیت
ان کی کہانیاں سن کر nبندہ یہ سوچتا رہ جاتا ہے، nیا تو برباد کردو
یا پھر آباد کردو
بھئی کوئی مسئلہ نہں ان سے ، اگر یہ خود کو “فلاح و بہبود” کا علمبردار نہ کہیں
کہو بھئی لفظوں کا کھاتے ہیں دھندا ہے بات ختم nnاتنا احسان کردو
پورے ارمان کردو
لب پہ آکر
جو رکے ہیں
ڈھائی وہ حرف کہہ دو nنوٹ: سوری ثانیہ ملہوترا کو دیکھتے ہوئے یہ گانا لکھ دیا ، اور پوسٹ سے رہلیٹ کردیا لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.