پوسٹ – 2021-05-27

اگر آپ ، کی سوچ بہت سے لوگوں سے نہیں ملتی ، لیکن آپ چاہتے ہیں کہ ، وہ آپ کوسوشل پریشر بھی نہں دیں ، یعنی بے جا مخالفت کرکے آپ کا سر نہ کھائیں ،تو آپ ان کی ہر بات جو آپ کے نظریات کے مخالف ہو ، اس میں ، ان کی پسند کا جملہ شامل کردیں ، خواہ دل سے نہ مانیں ، پھر، تماشا دیکھیں ، یہ بہت مشکل کام ہے ، لیکن ، اس سے سادہ اور بہترین ، مائنڈ کنٹرول ٹیکنیک ، یعنی جس سے آپ ، اس کو اپنی کٹھ پتلی بنا سکتے ہیں ، شاید ہی ہو –nکاش میرا بھی کوئی مائنڈ کنٹرول کرلے ، کرسٹین کلوئی ٹائپ کوئی ماہر نفسیاتنی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.