جب آپ کا کرش، عام عوام، سے ہٹ کر، سیلبریٹرز nکسی بھی شعبے سے ہو) تک پہنچ جائے، اور کرش سے مطلب محض آہیں بھرنا نہیں، بلکہ پلان کرنا کہ ، کچھ برس بعد اس کےساتھ کم از کم کافی تو پی ہی لوں گا/گی، جسٹ اے نارمل ہینگ آوٹ ، یا ملاقات، nاور یہ چیز اکثر، ان افراد میں پائی جاتی ہے، جو اپنے فیورٹ ہوتے ہیں، خود پسند نہیں فیورٹ، n( ان دونوں کا فرق نہ پوچھنے بیٹھ جانا پوسٹ پہ)nبہرحال ،جو افراد خود کو وقعت دیتےہیں، ان کے لیے سلیبریٹیز ( کسی بھی شعبے سے ہوں) nنارمل افراد جیسے ہوتے ہیں،
اور پھر میں مذکورہ سوچ کا آنا انتہائی آسان اور ممکن ہے، nخیر، اگر ایسا ہونے لگے ، تو سمجھ جاو، یا تو ، تم صنفی اعتبار سے، اپنی اوقات کی پبلک سے مایوس ہوچکے ہو، یعںی کسی نے لفٹ نہیں کروائی،n(ایسامایوسی کم ہوتی ہے، خود کو وقعت دینے والے افراد میں)nیا پھر ، تمھارا اب دل پی اچاٹ ہوگیا ہے نارمل لوگوں کی چیپ کلاس حرکتیں دیکھ کر، صنف کوئی بھی ہو۔ nیعنی پسندییدگی کے اظہار پہ، خود کو، حور/گلفام سمجھ لینا وغیرہ وغیرہ۔
پوسٹ – 2021-05-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد