پوسٹ – 2021-05-27

جن معاشروں میں، چھوٹے چھوٹے بچے / بچیوں کی فحش وڈیوز بکتی ہوں، وہ nبلوغت کے فورا بعد شادی پہ معترض ہوں تو ہنسی آتی ہے۔nn ہاں پتا ہے پاکستانی بھی کم نہیں یہ والا پارن کرنے اور دیکھنے میں، پر وہی بات معاشرے کا جھکاو/ رہشو اور فطرتا زیادہ کس طرف ہے ۔ nکم عمر لڑکی سے نکاح پہ ، حتی کہ کثرت نکاح پہ یا جو واقعات رپورٹ ہوتے ہیں بچے بچیوں کے ریپ کے۔۔
کس طرح انکلائنڈ ہیں ہم
اور کس طرف انکلائنڈ ہے مغرب
ہاں وہاں، قانون سخت ہیں جانتا ہوں، پر موضوع قانون نہیں، معاشرے کا جھکاو اور مغربی / لبرلوں کا اعتراض ہے، کہ کم عمر لڑکیوں سے نکاح کرتے ہیں مسلمان
اور خود یہ بی سی سکول میں پریگنینٹ کرکے اسے سنگل پیرنٹ چائلڈ کردیں تو ،جی سیکس ان کا ںلوغتی حق
واہ واہ
پین یک تضاد
خیر ہمیں کیا پتا
میں کون سا مغرب کو جانتا ہوں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.