پوسٹ – 2021-05-27

اٹھارہ سال سے اوپر والوں کی شادی
والا جو بل جماعت اسلامی کے سید عبدالرشید صاحب نے پاس کیا ہے، وہ یقینا قابل تعریف ہے، اس اقدام کی جتنی، ستائش کی جائے کم ہے
اور جیسا سرپھرا یہ نشئی عمران خان یے، کوی بعید نہیں، کہ اللہ اس کی حکومت میں یہ بل پاس کروا دے nکیوں کہ ، ںہرحال، باغی ٹائپ، ایکٹوٹسٹ افراد، سے کچھ نہ کچھ کرواتی رہی ہے قدرت، ماضی میں (عمومی طور پر)nnاور اس کے نام کچھ اچھا لگ جائے، کہ اس کی حکومت میں، جماعتیوں کی کوشش سے ایک اچھا کام یہ تو ہوا تھا، سماجیات اور نفسیات کے سینس میں nnپر وہی بات، جمہوریت کا مطلب، متعدد شرابی زانی بیٹھ کر، شراب / زنا کو حلال کردیں، یہ ممکن ہے پاکستان میں، نمبر گیمز کی وجہ سے، nاس لیے دیکھتے ہیں، کہ بل پاس ہوتا ہے یا نہیں،
اس کے بعد مزید چیزیں سامنے آئیں گی جن پہ جماعتیوں کو اندرون خانہ توجہ دیںے کی شدید ضرورت ہے
مثلاًn’مذہبی نفاق / بت پرستی کی روک تھام’n۔جو کسی بل پاس کی محتاج نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.