گفتگو کا موضوع nnپاکستانی لڑکیاں اکثر اوقات ، محبت کے چکر میں کیوں ذلیل ہو رہی ہوتی ہِیں ، nnیعنی nnیہ جانتے بوجھتے کہ لڑکا ٹائم پاس کررہا ہے(آف کورس سب نہیں کرتے اسے) ، رشتے کی بات نہیں چلا رہا ، محض ، ڈیٹنگ کررہا ہے ، انجوائے کررہا ہے ، اس کے باوجود ، محبت ، احساسات ، کیفیات کے چکر میں کیوں لٹکی رہتی ہیںn ، محبت ، بغیر کسی عملی قدم یعنی نکاح کے بغیر ، لڑکوں کے چکر میں کیوں پڑی رہتی ہے ، بھئی جو تمھارے لیے ، ماں باپ سے بات نہیں کررہا ہے ، اس پر اگر لعنت نہیں بھیجتی ہو ، تو قصور تمھارا ہے ، نہ کہ ، شکار کا ، وہ تو شکاری ہے ، اس نے توشکار کرنا ہی ہے ، تم کب تک “محبت” یا دل کے ہاتھوں خوار ہوتی رہوگی ، نکاح کے بغیر کیسی محبت ؟

اترك رد