پوسٹ – 2021-06-02

گفتگو کا موضوع
یہ ہر کسی پر فٹ نہیں پر صرف ان کمسن کھوتوں کی بات ہورہی ہے جو nمحبوبہ کی لات کھا کر، چیاوں چیاوں کرنے والے صوفیوں/لکھاریوں/سستے شعر پوسٹ کرنے والے ، گلابی رنگ کے عشاق کے نام
یعنی ایسا کیا ہوتا ہے کہ اول تو پاگل ہوئے پھرتے ہیں ، عورت کے پیچھے ، اور جب ٹھڈا پڑے تو پھر کتے ہوئے پھرتے ہیں ، کبھی فیس بک پر بہن بنا کر، غم سناتے ہیں کسی کو
کبھی ، منٹو / زودرنج شعرا کی شاعری جس کا نہ انہیں کچھ پتا ہوتا ہے نہ سمجھ ہوتی ہے ، پوسٹ کرتے پھرتے ہیں n”عورت میں وفا نہیں ” ٹائپ باتیں کرکے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.