پوسٹ – 2021-06-04

کری ایٹو رائٹنگ کورسز / افسانہ / ناول نگاری/فکشن رائٹنگ وغیرہ کی کلاسز میں اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے nnالفاظ/تحریر پر اثر کیسے بنائی جائے ، کن موضوعات کو چھیڑا جائے ، کیا اسلوب اپنایا جائے وغیرہ وغیرہ nتو اس کا سیدھا سا جواب ہے nایسے معاشرے جہاں ، ممنوعات، بمثل مذہب رائج ہوں ، وہاں ، انہی ممنوعات پر بات کرنا ، الفاظ کی تاثیر کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.