پوسٹ – 2021-06-04

فرحان بھائی n”شخصی بہتری” “کوالٹی آف لائف ” کے حوالے سے ، nپوڈ کاسٹ کی مکمل سیریز کا کہا جارہا ہے ، کریش کورس ٹائپ ، nاب مجھے تو سمجھ نہیں آتا، میں “مرد حضرات” کو بہتر کیوں بناوں ، میرا کیا کنسرن ان سے-nآپ بنا لیں پلیز ، آج سے شرو ع کرتے ہیں ، میں بھی ، مرتا کیا نہ کرتا کہ مصداق شریک ہوجاوں گا-nدس سے پندرہ اقساط پر مبنی ، آڈیو گفتگو جس میں ، آپ “مرد” حضرات کو ، شخصی بہتری کے نسخے دیں گے کہ ، کوالٹی آف لائف کیسے بڑھائی جاتی ہے ، وغیرہ وغیرہ، nپتا نہیں ، یہ مرد کیوں ہیں پاکستان میں اتنے — ہونہہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.