فیس بک مارکیٹنگ – دوسرا حصہ – فیس بک پیجnnنویں قسطnnفیس بک پیج کا آفیشنل میسنجر ،
اور ، خود کار پیغامات کیسے سیٹ کیے جاتے ہیں ، جو آپ کی غیر موجودگی میں اگر کوئی صارف آئے تو اسے ، مصروف رکھ
سکیں
اسکے علاوہ ، اگر آپ ورڈ پریس پر مبنی کوئی سائٹ بھی چلا رہے ہیں تو اس میں
فیس بک میسنجر کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے
اپنا فیس بک پیج کھولیں ،
بائیں ہاتھ پر موجود ، مینیو بار میں سے ، سیٹنگ ، پر کلک کریںngeneral settingnوالا منیو کھلے گا
اس پر دائیں طرف، لسٹ میں لکھا ہوگاnMessagesnاس پر کلک کیجئے ، تو ایک ٹیکسٹ لکھاآئے گاnAllow people to contact my Page privately by showing the Message button.nاس پر چیک لگا دیں اگر نہیں لگا ہوا
اس کا مطلب ہے ، کہ آپ لوگوں کو اپنے پیج پر ، موجود ، میسج نامی بٹن
یا جو ایڈ چلے اس پیج کا ، اس پر موجود ، میسج نامی بٹن پر کلک کر کے آپ کے فیس بک پیج پر میسجز بھیجنے کی اجازت دے
رہے ہیں
یہ کرنے کے بعد ، الٹے ہاتھ والی بار پر ، اسی جنرل سیٹنگ کے نیچےnmessagingnنامی بٹن یعنی مینو آئیٹم ہوگا ،
اس پر کلک کریں
اب جو دائیں طرف سیکشن کھلے گا ، یہ آپ کے فیس بک پیج کے میسنجر، کی سیٹنگز وغیرہ کے لیے ہے
اس میں ایک جگہ لکھا ہوگاnyour messenger URLnیہ وہ لنک ہے جس کے ذریعے ، لوگ براہ راست آپ کے فییس بک پیج کءے میسجنجر میں آسکتے ہیں
آپ اس کا ایڈریس اپنی ویب ، پوسٹر، بروشر، کارڈ وغیرہ کہیں بھی دے سکتے ہیں ، تیز ترین رابطے کے لیے حتی کہ ای میل
مارکٹِنگ ، ایس ایم ایس مارکٹنگ میں بھی یہ
فیس بک پیج کا میسنجر ایڈرس لنک استعمال کریں تاکہ ، یوزر براہ راست آپ تک فیس بک کے ذریعے پہنچے
فیس بک پیج پر پیغام رسانی کے لیے ،nMessenger botnیعنی خود کار پیغام رساں فنکشن کیسے ایکٹو کرتے ہیں ؟nAdvanced Messagingnپر کلک کریں جو ،
اگر آپ کے پاس کوئی مستقل ملازم نہیں جو کہ ، فیس بک پیج پر آنے والے کسٹمرز کو ڈیل کرے ، تو
یہاں پر ایکnConnected Appsnنام کا آپشن ہیں
اس میں
یہاں پر آپ ایک سروس ایڈ کریں گے
جس کا نام ہےnmanychat.comnیہ ویب سائٹ کھولیں
اس پر ٹاپ رائٹ پر سائن ان کریں
پھر سائن ان فیس بک کریں
اگلی ونڈو میں ،nContinuenپر کلک کریں اور پھر
اوکے پر
یہ ہونے کے بعدnmanychat.comnوالا پیج خود ریفیرش ہوجائے گا
وہاں ، سب تفاصیل ڈالیں ، جو بھی آپ کمپنی کے لیے استعمال کرتے ہیں
وہ آپ کو ہی بہتر پتا ہوں گی
فارم فل کر کے ، پھرncontinuenپر کلک کردیں
اب اگلے پیج پر ، آپ کے فیس بک پیجز کی تفصیل آجائے گی ، ان میں سے آپ جسے چاہین کنیکٹ کرلیں
پھر Email Addressnکی تصدیق کیجئے انباکس میں جا کر ، جو آپ نے فارم میں دیا تھا
کنفرم کرنے کے بعد ،nGo the Dashboardnُپر کلک کریں
اگلی ونڈو میںnWhat describes your business the bestnمیں سے اپنے بزنس کی ٹائپ سلیکٹ کریں
یہ سب کرنے کے بعد
آپ دوبارہ اس پیج کو کھولیں گے جہاں ایڈوانس میسجنگ سیٹ کررہے تھے
تو وہاںnconnected Appsnمیںnmany chatnلکھا ہوا آجائے گا
اس کے اوپر ایک جگہnResponse Methodnلکھا ہوگا
اس میں تین آپشن ہوں گے
اپنی مرضی کا منتخب کرلیں
ویسے تیسرا ٹھِیک رہتا ہے ،
یعنی کبھِی پیج میسجز پر سافٹ وئیر جواب دےدے ،کبھی آپ جواب ددے دیں کسٹمرز کو
یہ کرنے کے بعد
آپ ،nmanychat.comnجس پر ابھی آپ اکاونٹ بنا کر آئے تھے ، وہاں جائیں گے ، اس میں
لیفٹ سائڈ پرnAutomation لکھا ہوا ہوگا
اس پر کلک کریں اور ویلکم میسج پر کلک کردیں
یہاں آپ اپنے آنے والے کسٹمرز کے لیے ، فیس بک پیج میسنجر میں ، خوش آمدید کا میسج لکھ سکتے ہیں جو کہ ، کسٹمر کو
خود سے ملتا رہے گا جو بھی آپ کے پیج پر میسج کرے گا
اس پر کلک کرین اور میسج ٹائپ ، یعنی امیج ٹیکسٹ وغیرہ دیکھ لیںnmanychatnکے فیچرز چیک کریں ویلکم میسجز کے
اس میں بٹن بھِ موجود ہے کہ آپ میسج میں بٹن شامل کردیں
مثلا ایسا میسج بناناnhello and welcome to our pagenlooking for products ( button)nopen our website( button)nایسے بہت سے آئیڈیاز ہوسکتے ہیں
یہ آپشن کھول کر دیکھین کافی کچھ سمجھ آتا جائے گا
پھر یہ جب ہوجائے تو اوپر
ٹاپ رائٹ پرnenable کر کےnpreviewnکرلیں ، پھر پبلش کریں
یاد رکھیں اس ویلکم میسج میں آپ
ایک ساتھ ،nText , Buttons , Image , Gallery, Videos , Audio , Documents, User input field ,nجیسی کئی چیزیں ڈال سکتے ہیں لیکنnuser input نامی فنکشن ،nmanychatnکے پیڈ فیچرز میں سے ہے ، باقی فری ہیں
یہ کرنے کے بعد ، آپ پبلش کردیں
جو enablenکے برابر میں ہی ہوگا
اور پھر اپنے پیج یو آر ایل یعنیnPage Messenger Addressnجو اس سے پہلے بتایا گیا اس کو کھول کر چیک کرلیں کہ آپ کے پیج انباکس میں یہ فیچر آن ہوگیا ہے آٹو ریپلائے والا یا نہیں
یہ ہوا ، فیس بک پیج پر خود کار پیغام رسانی کا طریقہ -nاسی طرح فیس بک پیج پرnCTAnیعنی کال ٹو ایکشن بٹن کوnSend Messagenپر سیٹ کیا جاسکتا ہے
پیج کھولیں ، اس میں جہاں پیج کا کور ہوتا ہے
اس کے نیچے سیدھے ہاتھ پر
کوئی بٹن موجود ہے ؟
بائے ناو ، کانٹیکٹ وغیرہ کا
جو بھِ ہے اسےnEdit buttonnدے رہا ہوگا، اس پر کلک کریں
بٹن پر کلک کرنے سے اگر آپ ایڈمن ہیں تو ،nEdit Button کا آپشن آئے حا
اس لسٹ میں ایک جگہnSend message لکھا ہوگا اسے کلک کردیں
یا پھراگر واٹس ایپ پر چاہئے میسج ، تو سینڈ واٹس ایپ میسج پر کلک کردیں
اب سمجھتے ہیں ، فیس بک کے میسجنر کو اپنی ویب سائٹ پر کیسے انسٹال کرتے ہیں
دسویں قسط میں
پوسٹ – 2021-06-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد