پوسٹ – 2021-06-06

اکثر اینٹی پالشی کہتے ہیں nفوج نے ملک پر قبضہ کررکھا ہے ؟
ہاں پتا ہے ، کہ فوج بہت سٹیک ہولڈر ہے بہت سے کاموں کے پہیچھے اسی کا ہاتھ ہوتا ہے nپر ایک بات بتاو، یہ جو عمومی طور پر ، چو**یا ہوچکی ہے قوم nمطالعے سے دوری nبلیم گیم nاپنا کام صحح سے نہیں کرنا سیاست کی ٹوئی میں وڑںا ہے nذہنی صلاحیتوں کا کم ہونا
اور بہت سی ایسی چیزیں جو ، نفسیاتی مسائل کا سبب بن رہی ہیں nجو آپ “انفرادی دائرے ” میں ٹھیک کرسکتے ہو ؟
وہ قبضہ بھیی فوج نے آپ کے دماغ میں کررکھا ہے ؟
فوج کہتی ہے ؟ ورزش نہ کرو
سانس کی پرکٹس نہ کرو
سوئمنگ نہ کرو
کتابیں نہ پڑھو
شٹ قسم کے ٹاک شوز دیکھ nسوچنے کی آزادی حاصل نہ کرو
اپنے بچوں کو کھوتا تعلیمی نظام کے بجائے ڈھنگ کا طالب علم بناو
یہ فوج نے کہا ہے ؟
شٹ — nمطلب جو جو فوج کرتی ہے ، اس کا آپ کی ذاتی زندگی کے مذکورہ عنوانات پر اثر نہیں پڑتا ، nاگر یہ سب بھی نہیں کرسکتے تو
ظاہر ہے تم نے بلیم تو کسی نہ کسی پر ڈالنا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.