پوسٹ – 2021-06-06

اکثر لوگوں کو یہ تکلیف ہوتی ہے کہ ، nبات کو ریپیٹ کیوں کیا جا رہا ہے nکیوں کہ، تمھیں یہ تمیز نہیں کہ سن کر ، پری ٹیکسٹ ، یعنی ، اس کو اپنے الفاظ میں بیان کرو مختصرا یا پھر ، یہ کہہ دو
اوکے میں نے سن لیا سمجھ لیا، فلاں بات کا مطلب یہ تھا رائٹ ؟
کھوتوں کی طرح سنتے رہتے ہیں اور پھر اک سے دو بار دوبارہ کہہ دیا جائے تو بکواس کرتے ہیں ، کہ ، ریپیٹ کیوں کہ ، کیوں کہ تم مردار ہو ، بولنے والا نہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.