سو کالڈ ، رشتوں / مخلص لوگوں/دوستوں کو “ٹیسٹ” کرنا ہے ، اپنے بارے میں کوئی الٹی سیدھی ، سٹوری یا کوئی جعلی ویک پوائنٹ دیں ، اور چند ماہ تک نوٹ کریں کہ ، کون سب سے زیادہ ، اس پوائنٹ کو ہٹ کرتا ہے ، nاسے حلقہ احباب سے ذلیل کرکے نکالیں nویک پوائنٹ تبدیل کریں ، اور کسی اور جعلی مخلص کا شکار کھیلیں
ہاں ، یہ کام کرتے وقت nاگر آپ یہ والی غزل سنیں گے توnnخود فریبی سی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی ، سہانے لگے nلوگ اپنے دئیے جلانے لگے nnنوٹ: اگر آپ نے “ٹیسٹ” کے لفظ کو ذائقہ سمجھا ہے تو، یقین کریں ، آپ کو واقعتا ، ضرورت ہے ، خود کو ہر طرح کے فرد سے قطع کرلیں – آپ خطرناک آدمی ہیں
پوسٹ – 2021-06-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد