سوچیں، گاندیا ، راقیل کا ، کالج کا بوائے فرینڈ نکلے nاور پھر سوچیں ، راقیل ، اب ڈکیتی کو لیڈ کرے گی nکیوں کہ ، پروفیسر اپنی چولوں کے چکر میں پھڑا گیا ہے nاور پروفیسر کو پھڑنے والی اس کی کوئی “ایکس بھابھی” لگتی ہے ، وجہ ؟
جس پرسنل نفرت کے ساتھ وہ ان کے پیچھے لگی ہے ، یہ “آفیشیل یا پروفیشنل” تو نہیں ہوتا ، عمومی ، باقی سانوں کی nلیکن ، گاندیا (جان بوجھ کر دال لکھا ہے ، عجیب لگتا تھا ) کیوںکہ ، nآگے جنابہ راقیل صاحبہ کا نام نامی مبارک آرہا ہے nخیر اب گاندیا اگر راقیل کا بوائے فرینڈ نکلے تو
اندازہ کریں ، اگر ان کا ٹاکرا ہوا
اور راقیل پروفیسر کو سی پی ایل سی کردے ، یا کم از کم ، ہائسٹ ناکام ہوجائے nتو کس کس کی گاندیا فنا ہوجائیں گی
پوسٹ – 2021-06-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد