فیس بک مارکٹنگ کورس مکمل ہونے کے بعد nnیوزر انٹرفیس – UX ( User Experience Design) for Beginnersnnسے متعلق ، nnدرج ذیل مضامین تحریری ، یا آڈیو لیکچرز کی صورت میں شایع کیے جائیں گے nnمکمل فہرست یہ ہےnnپہلا حصہnnتعارفی اسباقnnیوزر انٹرفیس – UX Design – کیا ہے ؟
یوزر ایکسپریئنس ڈیزائن – UX Design کی بنیادی / اہم ترین معلومات
ویب سائٹ ڈیزائن – ویب سائٹ کا آڈٹ
یوزر ایکسپیرئنس – UX – کے اصول / قوانین
یوزر ایکسپی ریئنس – UX ڈیزائن کے عناصر /جزnnدوسرا حصہnnانسانی نفسیات /USER CENTERED پر مرکوز، ڈیزائن کا عمل /پراسیسnnانسانی نفسیات پہ مرکوز ڈیزائن – Human centered Designکے قوانین
انسانی نفسیات پر مرکوز ڈیزائن – Human Centered Designnانسانی نفسیات پر مرکوز ڈیزائن اور یوزر کو مدنظر رکھ کر بنائے جانے والےڈیزائن یعنی ، User Centered Design میں فرقnnتیسرا حصہnnڈیزائن تھنکنگnnروزمرہ زندگی / معمولات/اشیا میں ڈیزائن تلاشیں
ڈیزائنر مائنڈ سیٹ -nڈیزائن تھنکنگ کیا ہوتی ہے ، تفصیلی مضمون ۔nnچوتھا حصہnnریسرچ / تحقیقnnیوزیبلٹی ٹیسٹ – Usability test – کیسے کریں
یوز ر انٹرفیس /UX ریسرچ کے لیے ، امیدوار، کیسے تلاش کریں
یوزر /کسٹمر/صارف کا سفر / اور اس کی ترتیبات/نقوش – User Journeynیوزیبلٹی ٹسٹ کے لیے ، استعمال ہونے والا حتمی ٹول – فیلڈ ریسرچ
یو آر یو ٹی – URUT – un-moderated Remote Usability Test کیا
پروٹوٹائپنگ – Prototyping – بطور، پراسیس/عملnnپانچواں حصہnnپرسوناز – PERSONASnپرسوناز/Personas کو سمجھئے
مینٹل ماڈلنگ فریم ورک سے متعلق تفصیلی مضمون اور ٹوٹکے /تراکیبnnچھٹا حصہnnمواد/کونٹینٹ اور حکمت عملی
معلومات کا طرزتعمیر/فن تعمیر – Informational Architecture کی بنیادیں
یوزر انٹرفیس /UX کی اساس اور ، مواد/کانٹینٹ کی حکمت عملی /معنی خیز / مفید مواد کی تیاری اور اس کا کردار
مواد سے متعلق مفید حکمت عملی کیسے بنائی جائے
انٹر ایکشن ڈیزائن – Interaction Design بارے ، بنیادی/ اہم گفتگو
بہترین ، مینو /نیویگیشن کیسے بنائیں
موبائل ایکسپریئنس ڈیزائن – Mobile Experience Design – اور اس کی حکمت عملیnnساتواں حصہnnیوزرانٹرفیس – UX DESIGN DOCUMENTATIONnوائر فریم – Wireframes, بنیادی معلومات
وائر فریمز – Wireframes – کیا ، کیوں اور کیسے ؟
تیز ترین – Rapid پروٹوٹائپنگ – Prototypingnnآٹھواں حصہnnبصری – یعنی VISUAL DESIGNnبصری یعنی ویژیول ڈیزائن کی بنیادی معلومات
قواعد وضوابط – کون سی پانچ چیزں ، متاثر کن مواد کی تخلیق میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
موبائل اپلیکیشن کے لیے ، visual designs کے کیا اصول ہیں
ڈیزائن سسٹم کیا ہوتے ہیں اور آئیکون کا علم – Iconography کیا ہےnnنواں حصہ – Electivesnnمائیکرو انٹرایکشن – بہت مہین اور باریک قسم کی تفاصیل کو ڈیزائن پہ لاگو کرنا
چھوٹی سے چھوٹی تفصیل کا خیال رکھنا
جذباتی لگاوٹ/اٹیچمنٹ /مشغولیت / engagement سے بھرپور ڈیزائن ۔nnدسواں اور آخری حصہ – فائنل پراجیکٹnnگذشتہ مضامین سے اخذ کردہ ، یوزرانٹرایکشن قوانین/اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ایک پورٹ فولیو ویب سائٹ پراجیکٹ ڈیزائن کریںnnنوٹ: کافی طویل اور تفصیلی کام ہے ،ر ، بہت جلد نہ سہی ، پر پوسٹ ضرور ہوگا
پوسٹ – 2021-06-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد