پوسٹ – 2021-06-13

ڈیجٹیل مارکٹنگ کے پانچ بنیادی مراحل ہیں
جو ، متوازی ہوں تو بہتر ہے، ورنہ، آغاز میں، اگر بجٹ کم ہے، افرادی قوت کم ہے، ماہر افراد موجود نہیں، تو اس صورت میں، پہلے مرحلے
یعنی nسوشل میڈیا مارکیٹنگ، یعنی فیس بک، انسٹا ، یوٹیوب ٹوئٹیر یا دوسرے نیٹورک وغیرہ۔
سے بھی آغاز کیا جا سکتا ہے، بس
آپ کےپاس اپنی پروڈکٹس یا سروسز کے حوالے سے،مواد یعنی وڈیو ، تصاویر ، ٹیکسٹ وغیرہ ، کوالٹی کا ہونا چاہئے۔
بہترین اور جلد اثر انداز ہونے والا، یا عام یوزر تک جلد پہنچنے کونٹینٹ وڈیو ہی ہے nتصویر اور ٹیکسٹ اس کے بعد۔nnبہرحال آغاز سوشل میڈیا سے کیا جاسکتا ہے nاس کے بعددوسرا مرحلہ
ویب سائٹ بنا کر اس پر پراڈکٹ یا اپنی سروسز ڈالنا
پھر تیسرا مرحلہnn سرچ انجن آپٹی مائیزیشن، یعنی، اس ویب سائٹ پہ ٹریفک یعنی یوزر لانا۔
اسکےبعد کے مراحل
یعنی چوتھا اور پانچواں۔
پی پی سی ، پے پر کلک،یعنی ،مختصرا،یہ کہ اشتہاری مہمات، گوگل ایڈ ورڈ، فیس بک اشتہارات، وغیرہ وغیرہ،nnاور ای امیل مارکٹنگ
نوٹ: بہترین تو یہ ہے کہ، یہ سب مراحل متوازی یعنی parallel چلیں، لیکن اگر نہ ہو سکے تو کم از کم سوشل میڈیا مارکٹنگ سے مفت اور بنیادی اسکل سیٹ سے آغاز تو کیا جاسکتا ہے، مثلا، اپنی برانڈ کا پیج بنا کر، کینوا – canva,نامی ایپ کءذریعے، سیکنڈوں میں، چند کلکس کے ذریعے خوبصوت گرافکس بنا کر، پیج کو چلانا وغیرہ وغیرہ
موبائل میں وڈیو اڈیٹر ڈال کر، چندسیکنڈز میں، خوبصورت پراڈکٹ وڈیوز بنا کر۔۔ nآغاز کیجیے۔۔
ڈیجیٹل مارکٹنگ ، مستقبل ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.