پوسٹ – 2021-06-13

پاکستانی کیچڑ میں پنپتی ،دو طرح کی گندی نسلیں nnپہلی نسل nnمسلسل ، تمیز اور تہذیب کے مظاہرے پہ بھی سامنے والا ، اپنی جون نہ بدلے ، اور اشتعال انگیزی کرتا رہے ، تو اس کے ساتھ ہر طرح کی زبان استعمال کرنا، مناسب ہے ، اور پھر جب وہ n”آپ اخلاق سے گری باتیں کررہے ہو” جیسی بکواس کرے تو ، اپنی گفتگو میں ، مزید رسوائی بھر دیں خواہ وہ گالی ہو ، آواز کی بلندی ہو ، لہجے کی سختی ہو وغیرہ وغیرہ nوجہ ؟nnمثال : آپ مسلسل تنازعہ سے بچ رہے ہیں ، سامنے والے کو بتا رہے ہیں کہ ، مت کرو یہ کام وغیرہ وغیرہ اور وہ باز نہں آرہا
اب آ پ نے اسے کارنر کرنے کے لیے ، اسے اک چھوٹی سی گالی دی n”کن*ر مت کر، nاب سابقہ ذلالت سے ہٹ کر ، اس طرح آئے گاn”زبان کیسی استعمال کررہے ہو”nجب اس جگہ آئے تو اس کا استقبال n”کن*ر کے بچے سے کریں nوہ ، اخلاقیات کی بے غیرتی بڑھا دے گا
آپ گالی کے گاڑھے پن میں اضافہ کرتے چلے جائیں nبالآخر وہ ہٹ جائے گا nnاصل میں nایسے لوگ ، جو ، مسلسل ، تمیز اور تہذیب کے مظاہرے پر ، جان بوجھ کر اپنی زہریلی فطرت کو فیڈ کرنے کے لیے آپ کا وقت، انرجی اور اخلاق کھارہے ہوں ، یہ جراثیم ، تعفن ، یا کچراٹائپ ہوتے ہیں ، ان کا علاج بھی ، تیزاب ہی ہے ۔
آپ کو یقین نہ آئے تو ان کے ساتھ ، کرکے دیکھ لیں تمیز کا مظاہرہ، ان سے خیر مل گئی تو، آپ کی جوتی ، ان کا سر،
بہرحال nnاس معاملے میں ، دوسری گندی نسل ان کی ہوتی ہے ، جو ، اپنی ذلت بچانے اور کور کرنے کے لیے ، خوش اخلاقی پہ مبنی احادیث کا سہارا لے کر.مذہبی بلیک میل کرتے nہیںnnاس کا علاج مشکل ہے پر ان کا ٹینٹوا کسی مذہبی بلیک میل سے پکڑِیں
لیکن ، اس سے پہلے گالیاں انہیں ، ہہلے والی نسل سے بھی غلیظ دیں nگالیاں ، آواز اونچی ، مطلب جس طرح بھی ان کی پین رولنی ہے وہ آ پ کی چوائس ہے nاور جب یہ “سیرت نبوی” اخلاقیات ، اور قرآن و حدیث والا باب کھولیں تو آ پ
ان کے منہ میں “حقوق العباد ” ٹھونس دیں nبس دھیان رکھیں کہ ، اس پورے کیس میں n”عبد” صرف آ پ ہیں nان دونوں نسلوں کو انسان سمجھنے کی غلطی محض آپ تباہ کرے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.