پوسٹ – 2021-06-13

خود پسند کا شکنجہ – Narcissistic Personality Disorder – NPD nn چونتیس ویں قسط nnایک مکمل نارسسٹ، اور ایک جذباتی بلیک میلر ، کا بنیادی فرق یہاں سمجھ لینا چاہئےکہn ہو سکتا ہے کہ جنہیں ہم جذباتی شکار ی سمجھ رہے ہو، وہ نارسسٹ ہی ہو،اور آ پ اسے محض جذباتی بلیک میلر سمجھ رہے ہوں ، یا پھر ، ہو سکتا ہے وہ ، مکمل نارسسٹ نہ ہو ، محض ، جذباتی بلیک میلر یا شکا ر اور آپ اسے ، ان مضامین کی بنیاد پر ، صرف پرسنل چڑ کی وجہ سے ، نارسسٹ کا فتوی لگا دیں کہ ، کیوں بحیثیت پاکستانی ، ہم تو قرآن جیسی کتاب بھی ، دوسرے کی غلطیاں/جن کا خواہ براہ راست ہم پہ اثرنہ ہو ، اور ان پر فتوے لگانے کے لیے پڑھتے ہیں تو پھر عین ممکن ہے کہ ، ہم یہ تحاریرپڑھ کر ہم ، صورتحال کچھ کی کچھ کر بیٹھیں سوال یہ ہے کہ ۔
پھر، ایسا کیا ہے جو نرگسیت کا شکار فرد اور عام جذباتی بلیک میلر میں فرق کرےگا nاس میں سب سے پہلے nیہ چیز وہاں سے پتہ چلتی ہے جب تعلق کا آغاز ہوتا ہے یا انجام ہوتا ہےnnجیسا کہ پچھلے مضامین میں بتایا گیا آپ کو خود سے درج ذیل سوالات کرنا ہے کہ تعلق کے اختتام پہ nnکیا وہ شخص آپ کے لیے لیے بدنامی کی مہم چلاتا ہےn کیا وہ دوسرے پارٹنر کی طرف فوری طور مایل ہوجاتا یے
کیا وہ زبان اور جذبات دونوں کا استعمال کرتا ہے آپ کا استحصال کرنے کے لئے
، اپنے گمان یا مفروضہ میں موجود کسی خطرے کو نوٹ کرتے ہوے بے جا اور بے انتہا غصے کا مظاہرہ کرتا ہے، ءیا سائلنٹ ٹریٹمنٹ یا پیسو اگریشن میں ، رہتا ہے ، کیوں کہ غصہ تو غصہ ہی ہے ۔اظہار کچھ بھی وہ nآپ کے ساتھ بہت اچھا سلوک کرتا ہے میں آپ کے ساتھ بھی معنوں سے روک کرنے کے لیے اور کیا یہ بار بار ہو چکا ہے
بار بار محبت کا اظہار اور اعتراف بھی کرتا رہا ہوں
کیا آپ کو ، محسوس ہوتا ہے کہ اس نے باقاعدہ آپ کے خلاف ذاتی حملہ کرنے کے لیے پورا شکنجہ/ جال بچھایا ہے، اس تعلق میں آپ کو کارنر کرنے / دیوار سے لگانے کے لیے / آپ کے جذبات کی نفی کرنے کے لیے تگ و دو کرتا رہا ہے ، جب آ پ پر اس کی حقیقت عیاں ہوئی ، تو آپ پر گیس لائٹنگ کی بوچھاڑ کرکے ، آپ کو ہی ، شبے میں ڈال دیا کہ ، ،کہیں آپ خود توپاگل نہیں ، کہیں آپ اس پر خوام خواہ تو شک نہیں کررہے nnکیا آپ کے معاملات کیفیات جذبات یا کسی بھی طرح کی،۔ ا مثبت کوشش یا اقدام کو یہ تعطل کا شکار بناتا رہا ہےnstonewallingnکہتے ہیں ، nکیا یہ مستقل آپ کا موازنہ کسی اور سے بھی کرتا رہا ہے وہ اس کا ماضی کا تعلق ہو یا اس کا موجودہ کوئی دوست وغیرہ اور آپ کو اس سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ اس چیز سے انجوائے کرتا ہے
اگر ان تمام سوالوں کے جوابات ڈھونڈے ، اور ان کا جواب ہاں میں ملے
تو یقین کیجئے کہ یہ جذباتی طور پر عدم دستیا بی ، بے حسی یا عام سی جذباتی بلیک میل ٹائپ خصلت سے سے کہیں زیادہ گہرا معاملہ ہے یہ شخص این پی ڈی کا مریض یے، اسے عام ایموشنل بلیک میلر نہ سمجھیں۔
کیونکہ یہ عین ممکن ہے کہ آپ کا پارٹنر، ایسا نہ ہو،جو ، آپ اسے کچھ کیفیات اور کچھ نشانیوں کی وجہ سے سمجھ رہے تھے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کے سامنے وہ جذباتی استحصال کرنے والا بن کے رہتا ہو ، جو کہ ظاہر ہے این پی کے مریض یا اس کے سپیکٹرم سے کہیں ہلکی بات ہے لیکن ، رشتے تعلق کو زہریلا وہ بھی کرے گا nکیونکہ اس کے ساتھ اور کئی مسائل ہو سکتے ہیں ، این پی ڈی نہ سہی ، وہ ، بلا اشتعال تلخی ، غصے پہ قابو نہ پا سکنا ، رشتے کو کنٹرول کرنےکی بے انتہا کوشش ،حسد وغیرہ ، nظاہر سی بات ہےکہ یہ ، سب ضروری نہیں کہ ، کسی بیماری کا نتیجہ ہو ، وہ ، ڈپریشن یا اس کے اینٹی سوشل یا سماج ہونے کی وجہ سے بھی ایسا ہوسکتا ہے لیکن ، وہ وہ ایک نرگسیت کے ذہنی عارضے کا شکار یہ کہنا بھی ٹھیک نہیں ہوگا، nمذکورہ سوالات کیجئے اور اپنے اطراف میں موجود لوگوں کا رویہ نوٹ کیجئے تو آپ جان جائیں گے کہ ، محض بلیک میلر کون ہے ، او ر مکمل ، اذیت ناک نارسسٹ کون ؟’nn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.