پوسٹ – 2021-06-15

شخصی بہتری / پرسنالٹی ڈیوپلمنٹ کے کریش کورس کے۔ چوتھے لیکچر میں، بہت جلد، درج ذیل موضوع پہ بات کی جائے گی ۔nnاپنے جذبات و کیفیات پہ قابو پاکر، دماغ کو، لمحہ موجود میں حاضر کیسے رکھیں،n تاکہ اس پہ ماضی کی سوچوں کا بوجھ اور ، مستقبل کے خدشات اثر انداز نہ ہوں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.