ایک نارسسٹ، حاسد ہوتا ہے، کیوں کہ وہ ان سیکیور ہوتا ہے، کیوں کہ، آ پ کی شخصی بہتری سے،آپ کی، کوالٹی آف لائف سے، آپ کے ذہنی سکون سے، جو کہ اسے نصیب نہیں ہوتا، اپنے زہریلے پن، اور نارسسٹک پرسنالٹی ڈس آرڈر میں لتھڑے بچپن کی وجہ سے ،
تو وہ ،اپنے زخموں کی پردہ پوشی کے لیے، وہ اپنی شخصیت کے زہر کو، حسد میں، بدلنے کے بعد، اسے کور دیتا ہے، ‘اپنے اخلاق، اپنے کردار، اپنی مصنوعی خوشی سے بھری چکاچوند زندگی کا’nجس کا واحد مقصد نوٹ کمانا، اپنا امیج صاف رکھنا ہوتا ہے، اپ اسے اس کا موقع دے دو، تب بھی وہ، آپ کی زندگی میں زہر بھرنے سے باز نہیں آتا، وجہ۔ کیوں کہ وہ یہ سب کرنے کے بعد بھی اندر سے کھوکھلا، مایوس، تباہ حال، ذہنی طور پر پست، اور شخصی بہتری کے سکیل پہ زیرو سے بھی نیچے ہوتا ہے، اور جب وہ آپ کو شخصی بہتری کے مدارج طے کرتے دیکھتا ہے، تو اس کے اندر کی ان سیکیورٹی، اسے آپ کی شخصیت کی مضبوطی آپ کا دشمن بنا دیتی ہے ایسے مسکراتے نفسیاتی مریضوں سے، دور رہیں، ان کی تیزابیت سے بچنے کا حل، ان سے مکمل قطع تعلقی ہے، nاور اگر کوئی، nقطع تعلقی پہ احادیث سنائے، تو اس کو پہلے، زندگی سے نکالیں۔ کیوں کہ حقوق العباد،یک طرفہ ٹریفک نہیں
اور ایسے مذہبی افیونیوں کا کام صرف جھگڑے کو بڑھانا ہوتا ہے، تاکہ چسکے ملیں۔
پوسٹ – 2021-06-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد